سابق صدر آصف علی زردار ی کا امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق سے ٹیلیفونک رابطہ

بدھ 21 دسمبر 2016 23:57

سابق صدر آصف علی زردار ی کا امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق سے ٹیلیفونک ..

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 دسمبر2016ء) سابق صدر آصف علی زرداری نے امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق سے ٹیلیفونک رابطہ کرکے بتایا ہے کہ پیپلز پارٹی سندھ اسمبلی کا مسلمان ہونے کے لئے عمر کی حدکے حوالے سے پاس کردہ بل واپس لینے کو تیا ہے۔

(جاری ہے)

امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے فیصلہ کی تحسین اور خیر مقدم کیا اور کہا ہے کہ پاکستان میں اقلیوں کو اپنے مذاہب کے مطابق زندگی گزارنے کی مکمل آزادی ہے۔پاکستان کا شہری خواہ وہ کسی بھی مذہب سے تعلق رکھتا ہو اسے برابر کے حقوق حاصل ہیں۔

متعلقہ عنوان :