وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان کے اعلان کردہ چیکس متعلقہ اداروں کو بھجوادیئے جائینگے

جمعرات 22 دسمبر 2016 22:45

گلگت (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 22 دسمبر2016ء) وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان حافظ حفیظ الرحمن نے گزشتہ دورہ سکردو کے موقع پر پریس کلب سکردو کیلئے ایک لاکھ، یونین آف جرنلسٹ کیلئے ایک اور میونسپل لائبریری کیلئے ایک لاکھ روپے کا اعلان کیا تھا جن کے چیکس ڈپٹی کمشنر سکردو کو بجھوا دیئے گئے ہیں جو متعلقہ اداوں کو چیکس فراہم کریں گے۔

متعلقہ عنوان :