ایک زرداری سب پر بھاری۔ بلاول بھٹو کا ٹویٹر پر پیغام

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 23 دسمبر 2016 14:54

ایک زرداری سب پر بھاری۔ بلاول بھٹو کا ٹویٹر پر پیغام

کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔23 دسمبر 2016ء) : والد کی وطن واپسی پر مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں پاکستان پیپلز پارٹی کے چئیر مین بلاول بھٹو زرداری نے اپنے والد کی تصویر پوسٹ کی ۔ اپنے پیغام میں بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ ایک زرداری سب پر بھاری ہے ۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ رائے ونڈ کے لیے آج سے اُلٹی گنتی شروع ہو گئی ہے۔