آل لسبیلہ کراچی مرحوم جام یوسف عالیانی یاگاری فٹبال ٹورنامنٹ میں موسیٰ لاشاری فٹبال کلب اور نیشنل شاہین کی کامیابی
جمعہ 23 دسمبر 2016 23:34
(جاری ہے)
دوسرے سیمی فائنل میں ویسٹ کی نیشنل شاہین نے اظہر برادرز کو ایک سخت مقابلے کے بعد2-1 سے قابو کرکے فائنل میں جگہ بنالی۔
فاتح ٹیم کی جانب سے عمیر اور نور مینگل نے ایک ایک گول اسکور کئے ۔ پہلے سیمی فائنل میں ڈسٹرکٹ پروجیکٹ منیجر برک پاکستان لسبیلہ سیف مینگل مہمان خصوصی تھے،جن کا دونوں ٹیموں سے تعارف کرایا گیا۔ ان کے ساتھ سیکریٹری ڈی ایف اے لسبیلہ خدا بخش بلوچ، اسد اللہ مینگل، حمید بلوچ، سعید رونجھو، دل پل بلوچ، منظور بلوچ، محمد حسین، بابا خیر محمد بلوچ، ولی محمد، ودیگر موجود تھے۔ ریفری سلیم فیض، زاہد، دل مراد، میچ کمشنر منظور بلوچ تھے۔ ٹورنامنٹ کا شاندار فائنل اتوار25 دسمبر کو سہ پہر تین بجے موسی لاشاری فٹبال کلب اور نیشنل شاہین کے مابین کھیلا جائے گا۔ جس کے مہمان خصوصی جام کمال عالیانی اسٹیٹ منسٹر پیٹڑولیم و قدرتی وسائل ہونگے جو انعامات تقسیم کریں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان نیوزی لینڈ کی کمزور ٹیم کیخلاف بھی سیریز نہ جیت سکا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
پاکستان باولر کا اچھا کم بیک، کیوی بلے باز تگڑا ہدف دینے میں ناکام ہو گئے
-
سیریز جیتنے کا آخری موقع، کیویز کیخلاف چوتھے میچ کیلئے قومی ٹیم میں 5 تبدیلیاں کر دی گئیں
-
محسن نقوی سے نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سکاٹ وئینک کی ملاقات
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کی ٹرافی پاکستان کے تین شہروں کا دورہ کرے گی
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
-
سابق زمبابوین کرکٹر گائے وٹل چیتے کے حملے میں زخمی ہوگئے
-
آفریدیوں کو سمجھانا بہت مشکل کام ، شاہین کو اسی لیے نہیں سمجھا پاتا کہ وہ بھی آفریدی ہے : شاہد آفریدی
-
ہنزہ سے تعلق رکھنے والی 8 سالہ علیہہ شاہ اپنے شاندار باؤلنگ ایکشن کیلئے وائرل
-
شیشاپنگما سرکرنے کیلئے پاکستانی کوہ پیماں کا انتظار طویل ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.