کرسمس کے موقع پر فیصل آباد میں دفعہ 144 نافذ، نوٹی فکیشن جاری

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین ہفتہ 24 دسمبر 2016 13:42

کرسمس کے موقع پر فیصل آباد میں دفعہ 144 نافذ، نوٹی فکیشن جاری

فیصل آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔24 دسمبر 2016ء) : فیصل آباد میں کرسمس کے موقع پر دفعہ 144 نافذ کر دی گئی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق فیصل آباد میں دفعہ 144 کے نفاذ کا باقاعدہ نوٹی فکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے ۔

(جاری ہے)

نوٹی فکیشن کے مطابق دفعہ 144 کا نفاذ 25 دسمبر کی رات تک ہو گا۔ اور دفعہ 144 کے نفاذ کے دوران ہوائی فائرنگ ، وال چاکنگ اور ون ویلنگ پر پابندی عائد ہو گی۔

متعلقہ عنوان :