لاہور،داتا دربار کی علاقی میں سرچ آپریشن ،متعدد افراد گرفتار ] اسلحہ برآمد

ہفتہ 24 دسمبر 2016 23:00

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 24 دسمبر2016ء) پولیس اور حساس اداری کی اہل کاروں نی داتا دربار کی علاقی میں سرچ آپریشن کی دوران متعدد افراد کو گرفتار کرکی بڑی تعداد میں اسلحہ برآمد کرلیا۔

(جاری ہے)

زرائع کی مطابق خفیہ اطلاعات پر لاہور کی علاقی داتا دربار میں پولیس اور حساس اداری کی اہل کاروں نی سرچ آپریشن کیا اور اس دوران متعدد افراد کو گرفتار کرکی بڑی تعداد میں اسلحہ برآمد کر لیا ہے۔ذرائع کی مطابق گرفتار افراد کو تفتیش کی لئی نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ہی

متعلقہ عنوان :