مسلم لیگ( ن) چاپلوس جماعت ہے ،مشکل میں پائوں پکڑتے ،مطلب نکل جائے تو گلا پکڑنے کی کوشش کر تے ہیں
سابق وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان مہدی شاہ کی میڈیا سے گفتگو
پیر 26 دسمبر 2016 18:40
(جاری ہے)
پیر کو میڈیا سے گفتگو کر تے ہوئے انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ نواز چاپلوس جماعت ہے جو مشکل میں پھنس جائے تو پائوں پکڑتے ہیں اور جب مشکل سے نجات ملے تو گلا پکڑنے کی کوشش کر تے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ سینٹرل ایگزیکٹیوکمیٹی کے رکن کی حیثیت سے تنظیمی امور میں کوئی مداخلت نہیں کرتا ہوں تنظیمی امور ضلع کی ذمہ داری ہے کہ وہ باہمی اتفاق و اتحاد سے مسائل حل کریں اور کارکنوں کو مطمئن کریں۔ انہوں نے کہا کہ جمہوری پارٹیوں میں اندرونی طور پر نوک جھونک ہو تی رہتی ہے اس میں خطرے والی کوئی بات نہیں ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیرداخلہ سے ایرانی سفیر کی ملاقات، صدررئیسی کے دورے سے متعلق تبادلہ خیال
-
بانی پی ٹی آئی کا چیف جسٹس سپریم کورٹ فائزہ عیسی کے نام خط
-
ایکسپورٹ کنٹرول کے سیاسی استعمال کو مسترد کرتے ہیں، پاکستان کا امریکی اقدام پر ردعمل
-
دبئی میں سیلابی صورتحال کی وجہ مصنوعی بارش؟
-
ماہانہ 20 لاکھ روپے تک کی تنخواہ پر نئی تعیناتیوں کی راہ ہموار ہو گئی
-
پاکستان آئی ایم ایف کے طویل بیل آؤٹ پروگرام کا خواہاں ہے، وزیرخزانہ
-
عدالت کے حکم پر بشریٰ بی بی کا نجی اسپتال میں میڈیکل چیک اپ
-
پی آئی آے کے شیئر ہولڈرز کی اکثریت نے پی آئی اے ہولڈنگ کمپنی کے حق میں فیصلہ سنا دیا
-
صدرمملکت آصف علی زرداری نے سینیٹ اجلاس 25 اپریل کو طلب کر لیا
-
پی آئی اے کا پیرس کو یورپی فلائٹ آپریشن کے لیے حب بنانے کا فیصلہ
-
کچے میں ظلم ہورہا ہے، سندھ پولیس ہمارے پیچھے پڑی ہے، حلیم عادل شیخ
-
پاکستان، ایکسپورٹ کنٹرول کے سیاسی استعمال کو مسترد کرتا ہے، سماجی و اقتصادی ترقی کے حصول کے لئے ٹیکنالوجی تک رسائی کو یقینی بنانے کے لئے ایک معروضی میکانزم کے لئے متعلقہ فریقوں کے مابین تبادلہ خیال ..
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.