پریذیڈنٹ انٹرنیشنل سکوائش کپ میں قومی کھلاڑی شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کریں گے، عامر نواز
جمعرات 29 دسمبر 2016 11:05
(جاری ہے)
ایونٹ میں ہانگ کانگ، ملائیشیا اور کویت کے 10 غیر ملکی کھلاڑیوں نے شرکت کی تصدیق کر دی ہے۔
کوالیفائنگ رائونڈ میں ملائیشیا اور کویت کے دو کھلاڑیوںکو مین رائونڈ کیلئے کوالیفائنگ رائونڈ کو عبور کرنا ہو گا۔ انہوں نے کہا کہ غیر ملکی کھلاڑی یکم اور دو جنوری کو اسلام آباد پہنچیں گے۔ پروفیشنل سکوائش ایسوسی ایشن (پی ایس ای) نے پاکستان کو 25ہزار ڈالر چار بین الاقوامی ایونٹ کی منظوری دی تھی جس میں تین ایونٹ کا کامیابی سے انعقاد کے بعد آخری ایونٹ پریذیڈنٹ انٹرنیشنل سکوائش کپ (آج) سے شروع ہو رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ تیسرے بین الاقوامی ایونٹ میں پاکستانی دونوں کھلاڑی فرحان زمان اور فرحان محبو ب نے فائنل تک رسائی حاصل کی تھی اور ٹائٹل بھی پاکستان نے حاصل کیا۔ انہوں نے کہاکہ پاکستانی کھلاڑی بھر پور فارم میں ہیں اور امید رکھتے ہیں کہ پریذیڈنٹ انٹرنیشنل سکوائش کپ میں قومی کھلاڑی اسی کارکردگی کو دہراتے ہوئے اپنے ملک کیلئے ٹائٹل جیتیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
-
بابر اعظم نے نیوزی لینڈ سے شکست کا ذمہ دار بیٹرز کو قرار دیدیا
-
پاکستان آئندہ سال چیمپئنز ٹرافی کے بعد نیوزی لینڈ کا دورہ کرے گا
-
انڈونیشیا کی روہمالیا نے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سے قبل مڈل اوورز میں پاکستان کے سکورنگ ریٹ نے خطرے کی گھنٹی بجا دی
-
پاکستان نیوزی لینڈ کی کمزور ٹیم کیخلاف بھی سیریز نہ جیت سکا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
پاکستان باولر کا اچھا کم بیک، کیوی بلے باز تگڑا ہدف دینے میں ناکام ہو گئے
-
سیریز جیتنے کا آخری موقع، کیویز کیخلاف چوتھے میچ کیلئے قومی ٹیم میں 5 تبدیلیاں کر دی گئیں
-
محسن نقوی سے نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سکاٹ وئینک کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.