چوہدری محمد علی تنویر کوٹلہ گجرات کی تعمیر و ترقی کے لئے اپنا بھرپور کردار ادا کریں گے،شاذر صدیق اعوان
اتوار 8 جنوری 2017 23:10
(جاری ہے)
ان خیالات کا اظہار راہنما پاکستان مسلم لیگ(ن) شاذر صدیق اعوان (ڈوگہ )نے کیا۔
انہوں نے کہا کہ شیخ محمد حفیظ کا کھاریاں کا چیئرمین منتخب ہونا اچھی بات ہے، مسلم لیگ(ن) نے اپنا وعدہ پورا کر دیا، اب نچلی سطح پر عوامی خدمت کا سلسلہ شروع ہوگا اور اقتدار نچلی سطح پر پہنچ جائے گا ،مسلم لیگ(ن) اس ملک کو ترقی کے راستے پر گامزن کرے گی۔ بلدیاتی انتخابات کے آخری مرحلہ میں مسلم لیگ(ن) کی کامیابی پارٹی کی پالیسیوں پر اظہارِ اعتماد ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے مئی تک خدوخال پراتفاق رائے کی امید ہے، بین الاقوامی ڈیٹ مارکیٹ میں واپسی کیلئے پاکستان نے ریٹنگ کی بین الاقوامی ایجنسیوں کے ساتھ بات چیت شروع ..
-
سپریم کورٹ نے جاسوسی کے مبینہ ملزم محمد دین کی درخواست ضمانت خارج کردی
-
بانی پی ٹی آئی کی تین مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع
-
رمضان شوگر مل کیس: حمزہ شہباز کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور
-
چیف جسٹس پاکستان سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہدا کے ورثا کو انصاف دلوائیں : خرم نوازگنڈاپور
-
نوازشریف کے دیرینہ ساتھی مرزا آصف بیگ انتقال کرگئے
-
اوکاڑہ گھریلو ملازمہ مبینہ زیادتی کے بعد قتل
-
عوام بے خوابی سے بچنے کیلئے چائے کا بائیکاٹ کریں،عبد الرحیم جانو
-
لانڈھی دھماکا، وزیر ِداخلہ سندھ کا پولیس کیلئے انعام و اسناد کا اعلان
-
لانڈھی دھماکے کا زخمی دم توڑ گیا، دوسرا وینٹی لیٹر پر منتقل
-
لاہور : تین سرکاری ہسپتالوں کیلئے اربوں روپے کا بجٹ جاری
-
پرائیویٹ اسکیم کے تحت حجاج اکرام کی بکنگ تاحال جاری ہے ختم نہیں ہوئی،طاہر محمود اشرفی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.