میاں مقصود احمد کا چوہدری شجاعت حسین اور چوہدری پرویزالٰہی سے اظہار تعزیت

پیر 9 جنوری 2017 23:37

اسلام آباد ۔09جنوری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 09 جنوری2017ء) امیر جماعت اسلامی پنجاب میاں مقصود احمد نے گزشتہ روز بلال قدرت بٹ،ذکراللہ مجاہد اور محمد فاروق چوہان کے ہمراہ چوہدری شجاعت حسین کی بھانجی کی وفات پر ان کی رہائش گاہ پر چوہدری شجاعت حسین اور چوہدری پرویزالٰہی کے ساتھ اظہار تعزیت کیا۔

متعلقہ عنوان :