وفاقی حکومت کی طرف سے کھاد پر سبسڈی ختم کرنے کا فوری طور پر اثر کسان پر نہیں پڑے گا‘وزیر زراعت پنجاب
پنجاب بھر میں کھاد کا بڑا سٹاک موجود ہے اورپہلے سے موجود سٹاک پر کھاد ڈیلرز رعایتی نرخوں پر کھاد دینے کے پابند ہیں
بدھ 11 جنوری 2017 14:21
(جاری ہے)
اس موقع پر وزیر زراعت پنجاب نعیم اختر خان بھابھہ نے کہا کہ محکمہ زراعت کے افسران سبسڈائزڈ (رعایتی )نرخوں پر کھاد کی فراہمی کو یقینی بنائیںاورمیں بھی پنجاب بھر میں کھاد کی رعایتی نرخوں پر فراہمی کی نگرانی کروں گا ۔
وزیر زراعت نعیم اختر خان بھابھہنے مزید کہا کہ وفاقی حکومت کے ساتھ مل کر اس سبسڈی کوجلد دوبارہ بحال کرانے کی کوشش کی جائے گی لیکن اس دوران منافع خوروں کو کھادوں کی قیمتوں میں بے جا اضافہ کا کوئی موقع نہیں دیا جائے گا اور جو ڈیلر اس حوالے سے پنجاب حکومت کی ہدایت پر نہیں چلے گا اس کے خلاف قانون کے مطابق سخت کارروائی کی جائے گی ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.