نیشنل ٹیرف کمیشن کے چیئرمین اورممبر کوعہدے سے برطرف کرنے کیلئے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر
بدھ 11 جنوری 2017 15:00
(جاری ہے)
درخواست میں کہا گیا ہے کہ نیشنل ٹیرف کمیشن کے چیئرمین قاسم نیازاورممبرعبدالخالق کو کابینہ کی منظوری کے بغیر تعینات کیا گیا جو کہ قوانین اور سپریم کورٹ کے احکامات کی سنگین خلاف ورزی ہے۔
درخواست میں کہا گیا ہے کہ چیئرمین نیشنل ٹیرف کمیشن اور ممبر عبدالخالق کی تعیناتی میرٹ کے برعکس کی گئی ہے‘ دونوں عہدیدار مطلوبہ تعلیمی اہلیت اور تجربہ کے معیار پر بھی پورا نہیں اترتے‘درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ عدالت چیئرمین قاسم نیاز اورممبرعبدالخالق کوعہدے سے برطرف کرنے کے احکامات صادر کرے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کرسکھوں سمیت مذہبی مقامات پرغیرملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی
-
بچوں کا اغوا مافیاز کے لیے منافع بخش تجارت
-
ملائشیا: مہاتیر محمد کو انسداد بدعنوانی تحقیقات کا سامنا
-
زرمبادلہ کے ملکی ذخائر میں جاری مالی سال کے دوران مجموعی طورپر4.120 ارب ڈالر اضافہ
-
کاندھوں کی سیاست ختم کرنے کیلئے سیاستدانوں کو مل بیٹھنا ہوگا، رانا ثنااللہ
-
خواجہ آصف نے عمران خان پر سمجھوتے کیلئے دبا ئوڈالنے کا دعویٰ مسترد کر دیا
-
وزیر اعظم 28 اپریل ورلڈ اکنامک فورم میں شرکت کیلئے سعودی عرب روانہ ہوں گے
-
مارچ کے مہینے میں آئی ٹی برآمدات سب سے زیادہ رہیں، شہباز شریف
-
قومی اسمبلی کا اجلاس مقررہ وقت پر شروع ہو گا اس میں تاخیر نہیں ہو گی، سردارایاز صادق
-
عدت پوری کیے بغیربیوی کی بہن سے شادی غیرقانونی قرار، ہائیکورٹ کا تحریری فیصلہ جاری
-
پاکستان کے معاشی حالات بہتر ہو رہے ہیں، وزیر اعظم شہباز شریف
-
پولیس وردی پہننے پر مریم نواز تنقید کی زد میں، پولیس کی وضاحت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.