سینٹ کے قواعد و ضوابط کی تبدیلی کے عمل میں حکومت کو اعتماد میں نہیں لیا گیا
وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق وقفہ سوالات کے دوران اظہار خیال
بدھ 11 جنوری 2017 17:02
(جاری ہے)
بدھ کو ایوان بالا کے اجلاس میں وقفہ سوالات کے دوران وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ سینٹ کے قواعد و ضوابط تبدیل کئے گئے لیکن حکومت کو اعتماد میں نہیں لیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ پہلے یہ ہوتا تھا کہ وزراء اور چیئرمین متعلقہ قائمہ کمیٹی باہمی مشاورت سے ایجنڈا ترتیب دیتے تھے لیکن اب اس مشاورت کے عمل میں وزراء کو شامل نہیں کیا جاتا۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سرپردوپٹہ پہنانے پر خاتون رپورٹر کی مرد کو جھاڑ پلانے کی ویڈیو وائرل
-
گھریلو ملازمہ تشدد کیس،مرکزی ملزمہ سومیا عاصم کی حاضری استثنیٰ کی درخواست منظور
-
معاشی طور پر تباہ حال اٹالین حکومت کامعاشی فوائدکے لیے ”اسلام دشمنی “میں یورپ کا ہراول دستہ بننے کی کوشش
-
جج کے دفتر سے فون کرکے آئی جی پنجاب کوملازمین کی ترقی کاحکم دینے والے 2کانسٹیبل گرفتار
-
حکومت نے بینکوں سے ریکارڈ 55 کھرب روپے قرض لے لیا
-
صدرآصف علی زرداری کی ڈیرہ اسماعیل خان میں کسٹمز حکام پر دہشت گرد حملے کی مذمت
-
وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی انٹرنیشنل فنانس کارپوریشن کے منیجنگ ڈائریکٹر سے ملاقات،آئی ایف سی کی سرگرمیوں میں تیزی پر اطمینان کا اظہار
-
وزیرِاعظم کی ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے درابن میں کسٹمز حکام کی گاڑی پر حملے کی مذمت
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی سے ایرانی سفیر ڈاکٹررضا امیری مقدم کی ملاقات، ایرانی صدر کے دورہ پاکستان کے حوالے سے گفتگو
-
ہیٹی: حکومتی رٹ ختم، مسلح گروہوں کے تشدد میں ہوشربا اضافہ
-
ایلون مسک کا ’ٹیسلا کی بھاری ذمہ داریوں‘ کی وجہ سے بھارت کا دورہ ملتوی کرنے کا اعلان
-
پہلی بیوی کی اجازت کے بغیر دوسری شادی کرنے والے شوہر کو 3 ماہ قید کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.