Live Updates

تحریک انصاف کی صوبائی قیادت (کل) پریس کانفرنس کریں گی

بدھ 11 جنوری 2017 18:25

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 جنوری2017ء) پاکستان تحریک انصاف انصاف پروفیشنلزفورم کے زیر اہتمام انصاف پروفیشنلزفورم کی چیئرپرسن ڈاکٹر یاسمین راشد، کو چیئرپرسن عندلیب عباس ، ایم پی اے میاںاسلم اقبال ، ایم پی اے شنیلاروت ، طارق ثناء با جوہ، ڈاکٹر ندیم خواجہ اور دیگر ممبران کے ہمراہ کل بروز ( جمعرات ) کو بوقت:30 3بجے ہالی ڈے ان میں اہم پریس کا نفرنس کریںگے۔
Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :