سینیٹ میں قومی اقتصادی کونسل کی مالی سال 2014-15 ء کی سالانہ رپورٹ پیش

بدھ 11 جنوری 2017 20:02

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 11 جنوری2017ء) سینیٹ میں قومی اقتصادی کونسل کی مالی سال 2014/15 ء کی سالانہ رپورٹ پیش کر دی گئی ۔رپورٹ وفاقی وزیر پارلیمانی امور شیخ آفتاب نے پیش کی۔

متعلقہ عنوان :