گیس سلنڈر پھٹنے سے ایک شخص جانبحق ، خاتون زخمی

بدھ 11 جنوری 2017 23:03

سکھر۔11جنوری(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 11 جنوری2017ء) ڈھرکی کے دیہات گوٹھ حسین بخش لغاری میں گھر میں گیس سلنڈر پھٹنے سے ایک شخص برکت علی جانبحق ہو گیا، جبکہ خاتون زخمی ہو گئی۔ زخمی کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :