ہنڈا سٹی 2017 رواں برس کے وسط میں پاکستان میں فروخت کیلئے پیش کیے جانے کا امکان

muhammad ali محمد علی بدھ 11 جنوری 2017 22:30

ہنڈا سٹی 2017 رواں برس کے وسط میں پاکستان میں فروخت کیلئے پیش کیے جانے ..

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 11 جنوری2017ء) ہنڈا سٹی 2017 رواں برس کے وسط میں پاکستان میں فروخت کیلئے پیش کیے جانے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق ہنڈا سٹی کے 2017 ماڈل نے دنیا بھر میں کافی دھوم مچائی ہے۔

(جاری ہے)

پاکستان میں بھی لوگ اس گاڑی کا بے صبری سے انتظار کیا جا رہا ہے۔ اب ذرائع کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ ہنڈا سٹی 2017 رواں برس کے وسط میں پاکستان میں فروخت کیلئے پیش کر دی جائے گی۔ جبکہ اس گاڑی کی قیمت ممکنہ طور پر 18 لاکھ تک ہو گی۔

متعلقہ عنوان :