ینگ ڈاکٹر ایک بار پھر حکومت کے خلاف سٹرکوں پر آنے کو تیار
جناح ہسپتال میں مریضہ کی ہلاکت کا ذمہ دار وزیر اعلی پنجاب ہیں معطل کردہ تینوں پروفیسر انتہائی قابل اور پروفیشنل ہیں ،انہیں فی الفور بحال نہ کیا گیا تو احتجاج کرینگے‘جنرل ہسپتال لاہور میں پریس کانفرنس
جمعرات 12 جنوری 2017 22:24
(جاری ہے)
حالانکہ فوری طور پر 6 نئے سرکاری ہسپتالوں کی اشد ضرورت ہے۔ وزیر اعلی ہاوس کو اور دیگر ایسے مقامات کو ہسپتال ڈیکلیئر کیا جائے۔
ینگ ڈاکٹر وہاں جا کر مریضوں کا علاج کرنے کو تیا ر ہیں۔ ڈاکٹروں کا کہنا تھا کہ وسائل کی کمی کا ذمہ دار ڈاکٹر کو قرار دینا نا انصافی ہے۔جنرل ہسپتال لاہور میں 110 بیڈز کا ایمرجنسی وارڈ ہے جہاں روزانہ اڑھائی ہزار مریض لائے جاتے ہیں۔ینگ ڈاکٹرز نے اعلان کیا کہ وہ ہسپتالوں میں آج سے وی آئی پی کلچر ختم کر رہے ہیں۔ آئیندہ کسی بھی ایم ایس یا ایم این اے۔ ایم پی اے کے کہنے پر ان کے مریضوں کا وی آئی پی علاج نہیں کیا جائیگا۔ ان کا کہنا تھا کہ گزشتہ چند برسوں کے دوران 110 ڈاکٹروں کو معطل کیا گیا جبکہ اسی عرصے کے دوران صرف 2 بیوروکریٹس کے خلاف کارروائی کی جاسکی۔ینگ ڈاکٹرز کا کہنا تھاکہ سرکاری ہسپتالوں میں ادویات۔ مریضوں اور ان کے لواحقین کا کھانااور ایم و کہنا سروس پرائیویٹ ڈونرز کے پاس ہے۔ حکومت کی توجہ سرکاری ہسپتالوں پر نہ ہونے کے برابر ہیمزید قومی خبریں
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
-
کے پی حکومت کا بیوٹی پارلرز کے بعد وکلا کو بھی فکسڈ ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ
-
راولپنڈی، 7 سالہ لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے پر ملزم کو 3 سال قید اور 25 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا
-
جاوید لطیف اور رانا تنویر کے درمیان اختلافات حلقے میں ٹکٹوں کی تقسیم تنازع قرار
-
محاز آرائی سے جمہوریت کمزور ہوگی،مولانا نام بتائیں اسمبلی کس نے بیچی،فیصل کریم کنڈی
-
وزیراعظم کے تاجروں سے خطاب کے دوران بھی بانی پی ٹی آئی عمران خان کا تذکرہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.