دل چاہتا ہے سیاست دان بن کر پاکستان کی وزیراعظم بن جائوں، ملالہ یوسفزئی

قاتلانہ حملے میں زندہ بچ جانے کے بعد کچھ بڑا کرکے دکھانا زندگی کا مقصد بن گیا ہے،نوبل انعام یافتہ پاکستانی طالبہ

اتوار 15 جنوری 2017 18:50

دل چاہتا ہے سیاست دان بن کر پاکستان کی وزیراعظم بن جائوں، ملالہ یوسفزئی

لندن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 15 جنوری2017ء) نوبل انعام یافتہ پاکستانی طالبہ ملالہ یوسفزئی نے کہا ہے کہ دل چاہتا ہے سیاست دان بن کر پاکستان کی وزیراعظم بن جائوں،قاتلانہ حملے میں زندہ بچ جانے کے بعد کچھ بڑا کرکے دکھانا زندگی کا مقصد بن گیا ہے۔

(جاری ہے)

اتوار کو امریکی جریدے کو انٹرویو دیتے ہوئے ملالہ یوسفزئی نے کہاکہ قاتلانہ حملے میں زندہ بچ جانے کے بعد زندگی میں کچھ بڑا کرنا زندگی کا مقصد ہے،دل چاہتا ہے سیاست دان بن کر پاکستان کی وزیراعظم بن جائوں،اس کے علاوہ ڈاکٹر یاوکیل بن کرعوام کی خدمت کرنے کا بھی سوچتی ہوں۔