پاکستانی حکومت اسامہ بن لادن کی موجودگی سے لاعلم تھی، سابق امریکی سفیر
پاکستان میں جاری سیاسی اصلاحات کو صبرکے ساتھ دیکھنا اور انتظار کرنا ہوگا ،ْ کیمرون منٹر
بدھ 18 جنوری 2017 18:49
ڈیووس(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 جنوری2017ء) سابق امریکی سفیر کیمرون منٹر نے کہاہے کہ پاکستانی حکومت کو اسامہ بن لادن کی موجودگی کا علم نہیں تھا اور اسامہ کے حوالے سے پاکستان پر الزام لگانے والے غلط ہیں۔
(جاری ہے)
سوئٹزرلینڈ کے شہر ڈیووس میں سابق امریکی سفیرکا پاکستان کے سابق جنرل (ر) راحیل شریف کے اعزازمیں دیئے گئے عشائیے میں کہنا تھا کہ حکومت پاکستان کو اسامہ کی موجودگی کا علم نہیں تھا ،ْاسامہ بن لادن کے حوالے سے پاکستان پرالزام لگانے والے غلط ہیں جس کے باعث پاکستان اورامریکا کے تعلقات کو بھی بہت نقصان پہنچا، پاکستان میں جاری سیاسی اصلاحات کو صبرکے ساتھ دیکھنا اور انتظار کرنا ہوگا۔
پاکستان اور امریکا کے درمیان تعلقات کے حوالے سے انہوںنے کہاکہ تعلقات میں بہتری کی بہت کوشش کی اوران کوششوں کے اب نتائج سامنے بھی آرہے ہیں۔ انہوںنے کہاکہ پاکستان سے ہمیں مثبت تعلق رکھنے ہوں گے جس سے دونوں ممالک کے درمیان بد اعتمادی کی فضا دور کی جاسکتی ہے ،ْ سابق امریکی سفیرکیمرون منٹرنے جنرل (ر) راحیل شریف کی خدمات کو بھی سراہا۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
شدید تنقید کے بعد ملالہ یوسفزئی کا فلسطین کے حق میں بیان سامنے آگیا
-
افغانستان میں طالبان ریاست کو تسلیم کرنے کا کوئی ارادہ نہیں، امریکا
-
غزہ میں اجتماعی قبروں کی دریافت پر اقوام متحدہ کا آزاد تحقیقات کا مطالبہ
-
کیڑوں مکوڑوں والی کافی پینے سے خاتون کی جان پر بن آئی
-
برطانیہ میں ایک فلیٹ اپنے انوکھے ڈیزائن کی وجہ سے وائرل
-
میٹا کی ایپ تھریڈز کے صارفین کی تعداد 15 کروڑ سے زائد ہوگئی
-
پرتشدد واقعے کی ویڈیو ہٹانے پرآسٹریلیا اورایکس میں شدید تنائو
-
بنگلہ دیش میں ہیٹ ویو نے تباہی مچا دی،سکولز اور مدارس بند
-
متحدہ عرب امارات، حکومت کا شدید بارش اور سیلاب سے متاثرہ گھروں کی مرمت کے لیے 544 ملین ڈالردینےکا اعلان
-
بنگلہ دیش ، شدید گرمی کے باعث ہزاروں سکول بند ، تین کروڑ تیس لاکھ بچوں کی تعلیم متاثر
-
نیتن یاہو اور ان کے ساتھیوں کو شرم آنی چاہیے، اسرائیلی قیدی کی ویڈیو جاری
-
یو اے ای میں ریکارڈ بارشیں، گھروں کی مرمت کیلئے ساڑھے 54 کروڑ ڈالر کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.