محکمے کے اعلیٰ حکام اور ماتحت افسران صوبے بھر میں گرائونڈز پر جاری تعمیراتی کام جلد ازجلدتکمیل کو یقینی بنائیں
خیبر پختونخوا کے وزیر کھیل ، ثقافت ، آثار قدیمہ اور امورنوجوانان محمود خان کی ہدایت
بدھ 18 جنوری 2017 20:48
(جاری ہے)
اجلاس میں محکمہ سپورٹس اور آثار قدیمہ کے زیر اہتمام صوبے میں جاری اور نئی منصوبوں پرتعمیراتی کام کی رفتار کا جائزہ لیا گیا۔
اس موقع پر ڈپٹی سیکرٹری نے اجلاس کے شرکاء کو بتایا کہ صوبے میں تحصیل گرائونڈ زپر تیزی سے تعمیراتی کام جاری ہے اور انشاء الله مقررہ وقت سے پہلے مکمل تمام کام مکمل کئے جائیں گے ۔محمود خان نے متعلقہ حکام کو خبردار کیا کہ تمام منصوبوں کے معیار اور بروقت تکمیل پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا کیونکہ صوبائی حکومت پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان کے ویژن کو آگے بڑھانے میں مصروف عمل ہے اور کھیلوں کے سلسلے میں نوجوانوں کو تمام سہولیات صوبائی حکومت فراہم کرے گی ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے مئی تک خدوخال پراتفاق رائے کی امید ہے، بین الاقوامی ڈیٹ مارکیٹ میں واپسی کیلئے پاکستان نے ریٹنگ کی بین الاقوامی ایجنسیوں کے ساتھ بات چیت شروع ..
-
سپریم کورٹ نے جاسوسی کے مبینہ ملزم محمد دین کی درخواست ضمانت خارج کردی
-
بانی پی ٹی آئی کی تین مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع
-
رمضان شوگر مل کیس: حمزہ شہباز کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور
-
چیف جسٹس پاکستان سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہدا کے ورثا کو انصاف دلوائیں : خرم نوازگنڈاپور
-
نوازشریف کے دیرینہ ساتھی مرزا آصف بیگ انتقال کرگئے
-
اوکاڑہ گھریلو ملازمہ مبینہ زیادتی کے بعد قتل
-
عوام بے خوابی سے بچنے کیلئے چائے کا بائیکاٹ کریں،عبد الرحیم جانو
-
لانڈھی دھماکا، وزیر ِداخلہ سندھ کا پولیس کیلئے انعام و اسناد کا اعلان
-
لانڈھی دھماکے کا زخمی دم توڑ گیا، دوسرا وینٹی لیٹر پر منتقل
-
لاہور : تین سرکاری ہسپتالوں کیلئے اربوں روپے کا بجٹ جاری
-
پرائیویٹ اسکیم کے تحت حجاج اکرام کی بکنگ تاحال جاری ہے ختم نہیں ہوئی،طاہر محمود اشرفی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.