سابق امریکی سفیر کا ڈیووس میں جنرل راحیل شریف کے اعزاز میں عشائیہ
پاکستانی حکومت کو اسامہ بن لادن کی موجودگی کا علم نہیں تھا، کیمرون منٹر ایسے الزامات سے پاک امریکہ تعلقات کو بہت نقصان پہنچا ،پاکستان میں سیاسی اصلاحات کو صبر کے ساتھ دیکھنا ہوگا ، سابق سفیر
بدھ 18 جنوری 2017 22:32
(جاری ہے)
سوئٹزرلینڈ کے شہر ڈیووس میں سابق امریکی سفیرکا پاکستان کے سابق جنرل (ر) راحیل شریف کے اعزازمیں دیئے گئے عشائیے میں کہنا تھا کہ حکومت پاکستان کو اسامہ کی موجودگی کا علم نہیں تھا، اسامہ بن لادن کے حوالے سے پاکستان پرالزام لگانے والے غلط ہیں جس کے باعث پاکستان اورامریکا کے تعلقات کو بھی بہت نقصان پہنچا، پاکستان میں جاری سیاسی اصلاحات کو صبرکے ساتھ دیکھنا اور انتظار کرنا ہوگا۔
پاکستان اور امریکا کے درمیان تعلقات کے حوالے سے ان کا کہنا تھا کہ تعلقات میں بہتری کی بہت کوشش کی اوران کوششوں کے اب نتائج سامنے بھی آرہے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ پاکستان سے ہمیں مثبت تعلق رکھنے ہوں گے جس سے دونوں ممالک کے درمیان بد اعتمادی کی فضا دور کی جاسکتی ہے جب کہ سابق امریکی سفیرکیمرون منٹرنے جنرل (ر) راحیل شریف کی خدمات کو بھی سراہا۔۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ایران : اصفہان میں دھماکوں کی آوازیں اسرائیل نے میزائل حملہ کیا‘ امریکی میڈیا کا دعوی
-
یہ کوئی عام الیکشن نہیں، جمہوریت اور دستور کو بچانا ہے، راہول گاندھی
-
مکیش امبانی نے برطانیہ کا مشہوراسٹوک پارک خرید لیا
-
ایمریٹس ایئرلائن کا دبئی سے فلائٹ آپریشن مکمل بحال
-
شکاگو،حاملہ لڑکی کو قتل کرنے والی خاتون کو 50 سال قید کی سزا
-
دبئی میں ہوٹلوں کے کرایوں میں ہوشربا اضافہ
-
ایمریٹس کی دبئی کی کنکٹنگ فلائٹس کا سفری طریقہ کار معطل
-
اسلام سے نفرت کرنے والا امریکی فوجی اسلام کی تبلیغ کرنے لگا
-
ایک ہفتے میں 55 لاکھ سے زائد زائرین کی مسجد نبویﷺ آمد
-
اسرائیلی حملے پرمزید فیصلہ کن اورمناسب جواب دیا جائے گا، ایران
-
فلسطینی صدر نے امریکی ویٹو کی مذمت کردی
-
فلسطین کی اقوام متحدہ کی رکنیت، امریکا نے درخواست ویٹو کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.