گلشن اقبال میں پولیس سٹیشن قائم کرنے فیصلہ‘ آئی جی پنجاب نے فوری طور پر فنڈز کیلئے سمری پی اینڈ ڈی کو ارسال کردی

منگل 24 جنوری 2017 19:15

․لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 24 جنوری2017ء) گلشن اقبال میں پولیس سٹیشن قائم کرنے فیصلہ‘ آئی جی پنجاب نے فوری طور پر فنڈز کیلئے سمری پی اینڈ ڈی کو ارسال کردی ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق سمری آئی جی پنجاب مشتاق سکھیرا کی جانب سے پی اینڈ ڈی کو ارسال کی گئی سمری کے مطابق پولیس سٹیشن کے قیام کیلئے کل 7کروڑ 47لاکھ کی رقم مختص کی گئی ہے اراضی خریدنے کیلئے آئی جی نے فوری طور پرمحکمہ پی اینڈ ڈی سی33لاکھ روپے مانگ لئے ہیں۔