گلشن اقبال شانتی نگر میں گلوکارہ صنم ماروی کےگھر پر حملہ

muhammad ali محمد علی بدھ 25 جنوری 2017 01:21

گلشن اقبال شانتی نگر میں گلوکارہ صنم ماروی کےگھر پر حملہ

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 24 جنوری2017ء) گلشن اقبال شانتی نگر میں گلوکارہ صنم ماروی کےگھر پر حملہ ہوا ہے. تفصیلات کے مطابق معروف گلوکارہ صنم ماروی کے گھر پر حملہ ہوا ہے۔

(جاری ہے)

حملہ کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں واقع ان کے پر گھر پر نامعلوم افراد کی جانب سے کیا گیا۔ حملے میں صنم ماروی محفوظ رہیں۔ صنم ماروی نے اس حوالے سے پولیس کو رپورٹ درج کروا دی ہے جس کے بعد پولیس نے حملہ آوروں کی تلاش کیلئے چھاپے مارنا شروع کر دیے ہیں۔

متعلقہ عنوان :