بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول پر بلااشتعال فائرنگ

بھمبر کے قریب خنجر سیکٹر میں بلااشتعال فائرنگ

Fahad Shabbir فہد شبیر اتوار 29 جنوری 2017 20:25

بھارتی فوج کی لائن آف کنٹرول پر بلااشتعال فائرنگ

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔29جنوری۔2017ء) بھارت فوج نے لائن آف کنٹرول پر بلااشتعال فائرنگ کی ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق بھارت فوج نے لائن آف کنٹرول پر بلااشتعال فائرنگ کی ہے۔

(جاری ہے)

پاک فوج کے مطابق بھارتی فوج نے بھمبر کے قریب خنجر سیکٹر میں بلااشتعال فائرنگ کی۔ پاک فوج کی جانب سے بھارتی فائرنگ کامنہ توڑ جواب دیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فوج نے آر پی جی7 اورآٹومیٹک گرنیڈ لانچر سے فائر کیے۔