سرگودھا، ڈی سی او سرگودھا نے اراکین اسمبلی کی صلح کروا دی
صلح کی تصاویر حمزہ شہباز کو ارسال کر دی گئیں ، حمزہ شہبا ز نے تینوں ارکان اسمبلی کی لڑائی کا نوٹس لیا تھا ، ذرائع
پیر 30 جنوری 2017 17:54
(جاری ہے)
اور بعد ازاں سب نے مل کر چائے نوش کی۔
سیاسی ذرائع کے مطابق ڈی سی او سرگودھا کی جانب سے اراکین اسمبلی کو حمزہ شہباز کی جانب سے ایک خصوصی پیغام دیا کہ وہ یک جاں ہو جائیں ورنہ ان کے خلاف کارروائی عمل میں لائی جائے گی جس پر دن 11 بج کر 15 منٹ پر تینوں اراکین اسمبلی نے ڈی سی او سرگودھا کی موجودگی میں صلح کر لی۔ ذرائع کے مطابق بعد ازاں صلح کی تصاویر بھی حمزہ شہباز تک پہنچا دی گئی ہیں۔ تینوں اراکین اسمبلی بعد ازاں میئر سرگودھا ملک اسلم نوید کے دفتر آ گئے اور پھر انہوں نے وہاں سے دیگر چیئر مینوں کے ہمراہ اپنی تصویریں فیس بک پر چڑھا کر یہ تاثر دیا کہ ہم سب ایک ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ایرانی صدر کی کراچی آمد،سکیورٹی ڈویژن کے 800سے زائد اہلکارتعینات
-
ایبٹ آباد میں پروٹیکٹوریٹ آف امیگرینٹس کا دفتر جون 2024ء سے اپنا کام شروع کر دے گا، اعظم نذیرتارڑ
-
ای بائیکس پورٹل کے ذریعے 1 لاکھ سے زائد طلبہ نے رجسٹریشن کروالی
-
پتوکی،مسلح ملزمان 22سالہ لڑکی کو اسلحہ کے زور پر اغوا کرکے فرار
-
سعد رفیق کا اپنی پرانی تقریر ایڈٹ کرکے جاری کرنے پر قانونی کارروائی کا اعلان
-
راولپنڈی ،چوری کی وارداتوں میں مطلوب دو ملزمان گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی
-
ایران سے سالانہ بنیادوں پر درآمدات میں 25فیصد کا بڑا اضافہ
-
لاہور : بارش سے بجلی کا ترسیلی نظام متاثر، 46 سے زائد فیڈر ٹرپ کر گئے
-
صوبائی وزیر صحت کی زیر صدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا سینڈیکیٹ اجلاس
-
اٹک کے نواحی علاقہ میں پب جی گیم نے دوست کے ہاتھوں دوست کو قتل کر وادیا
-
کراچی، دوست کے ہاتھوں دوست کے قتل کی سی سی ٹی وی سامنے آگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.