مظفرآباد،سیر ی درہ کم سن بچی اغواہ کیس، بچی کی بازیابی کے لیے ورثاء کو شامل تفیش کرنے کا حکم

آئی جی آزادکشمیر نے ایک ہفتے میں رپورٹ طلب کرلی

پیر 30 جنوری 2017 22:48

مظفرآباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 30 جنوری2017ء) سیر ی درہ کم سن بچی اغواہ کیس بچی کی بازیابی کے لیے ورثاء کو شامل تفیش کرنے کا حکم آئی جی آزادکشمیر نے ایک ہفتے میں رپورٹ طلب کر لی تفصیلات کے مطابق آئی جی آزادکشمیر نے مقدمہ میں نامزدکردہ ملزمان کی طرف سے پیش کردہ درخواست پر کم سن بچی کے مبنیہ اغواہ کے اصل حقائق سامنے لانے کے لیے ورثاء کو شامل تفتیش کرنے کی درخواست پر کارروائی ضابطہ کرتے ہوئے ایس ایس پی مظفرآباد سے ایک ہفتہ میں رپورٹ طلب کرلی ہے۔

متعلقہ عنوان :