بحیرہ احمر میںیمنی باغیوں کا سمندری حملہ، 2 سعودی شہری جاں بحق
منگل 31 جنوری 2017 13:46
(جاری ہے)
سعودی عسکری اتحاد کا کہنا ہے کہ سعودی کشتی رانوں کی یہ ہلاکتیں یمنی ساحلی علاقے حدیدہ کے مغرب میں سمندری گشت کے دوران ہوئیں۔
کہا گیا ہے کہ باغیوں کی ایک کشتی سے کیے گئے حملے بعد ایک سعودی جنگی جہاز نے حوثی باغیوں کی کشتیوں کے خلاف کارروائی کی، جس دوران ایک کشتی مکمل طور پر تباہ ہو گئی۔ سعودی قیادت میں اتحادی فورسز مارچ 2015 سے ایران نواز حوثی باغیوں کے خلاف عسکری کارروائیاں کر رہی ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
یہ کوئی عام الیکشن نہیں، جمہوریت اور دستور کو بچانا ہے، راہول گاندھی
-
مکیش امبانی نے برطانیہ کا مشہوراسٹوک پارک خرید لیا
-
ایمریٹس ایئرلائن کا دبئی سے فلائٹ آپریشن مکمل بحال
-
شکاگو،حاملہ لڑکی کو قتل کرنے والی خاتون کو 50 سال قید کی سزا
-
دبئی میں ہوٹلوں کے کرایوں میں ہوشربا اضافہ
-
ایمریٹس کی دبئی کی کنکٹنگ فلائٹس کا سفری طریقہ کار معطل
-
اسلام سے نفرت کرنے والا امریکی فوجی اسلام کی تبلیغ کرنے لگا
-
ایک ہفتے میں 55 لاکھ سے زائد زائرین کی مسجد نبویﷺ آمد
-
اسرائیلی حملے پرمزید فیصلہ کن اورمناسب جواب دیا جائے گا، ایران
-
فلسطینی صدر نے امریکی ویٹو کی مذمت کردی
-
فلسطین کی اقوام متحدہ کی رکنیت، امریکا نے درخواست ویٹو کردی
-
اسرائیلی وزیراعظم کے وارنٹ گرفتاری جاری ہونے کا امکان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.