وزیر بلدیات منشاء اللہ بٹ کی طبیعت ناساز،ہسپتال داخل ،حمزہ شہباز نے عیادت کی
منگل 31 جنوری 2017 16:35
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر بلدیات محمد منشاء اللہ بٹ کی پارٹی سیکرٹری میں مصروفیات کے دوران اچانک طبیعت خراب ہونے کے باعث اتفاق ہسپتال میں داخل کروایا گیا جس پر ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ بلڈپریشر ہائی ہونے کی وجہ سے طبیعت ناساز ہوئی تمام ترٹیسٹ ہونے کے بعد ڈاکٹرز نے ہسپتال میں بیڈریسٹ کرنے کا مشورہ دیا۔
اس موقع پر ایم این اے حمزہ شہبازشریف بھی منشاء اللہ بٹ کی طبیعت خراب کا سن کر اپنی تمام تر مصروفیات چھوڑ کر اتفاق ہسپتال پہنچ گئے اور منشاء اللہ بٹ سے ملاقات کی ان کی طبیعت کا حال جانا اور خیال رکھنے کی تاکید کیمتعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
بلاول بھٹو زرداری کی کراچی میں غیرملکیوں کی گاڑی پر دہشتگردانہ حملے کی شدید مذمت
-
لاہور ہائیکورٹ نے پولیس کو چوہدری پرویز الہی کے حامیوں کو ہراساں کرنے سے روک دیا
-
صدرمملکت آصف علی زرداری سے بینکنگ محتسب پاکستان سراج الدین عزیز کی ملاقات، ادارے کی سالانہ رپورٹ پیش کی
-
موسمی صورتحال کے پیش نظر ملکی غیر ملکی فضائی آپریشن متاثر ، مسافروں کا تحفظ ہماری ترجیح ہے، ترجمان پی آئی اے
-
اسپیکر نے معطل ارکان کی رکنیت بحال کرنے کی یقین دہانی کروائی ہے، شیرافضل مروت
-
وزیردفاع ودفاعی پیداوارسے ترکیہ کے چیف آف جنرل سٹاف جنرل کی ملاقات
-
حکومت اپنی مدت پورے کرے گی ، ہم اس کے ساتھ ہیں ،قمرالزمان کائرہ
-
قومی اسمبلی کے سپیکر و ڈپٹی سپیکر کی کراچی میں غیر ملکیوں پر خودکش حملے کی مذمت
-
نرسنگ کے شعبہ کی بہتری کیلئے اصلاحات لا رہے ہیں،معیار کو بہتر بنانے کیلئے جدید تربیت کو ترجیح دی جائیگی‘خواجہ سلمان رفیق
-
واپڈا نے منگلا بحالی اور اپ گریڈیشن منصوبے کے ایک اور پیکیج کے لئے کنٹریکٹ ایوارڈ کردیا
-
ریلویز میں جدید ٹیکنالوجی پر مبنی فیول مینیجمنٹ سسٹم کا آغاز ہو گیا
-
محمدنواز شریف کے سمدھی ڈاکٹر مرزا آصف بیگ انتقال کر گئے،مرحوم سپرد خاک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.