تحریک پاکستان کے عظیم کارکن چوہدری رحمت علی کی 66ویں برسی کل منائی جائیگی

بدھ 1 فروری 2017 13:46

تحریک پاکستان کے عظیم کارکن چوہدری رحمت علی کی 66ویں برسی کل منائی جائیگی
ڈسکہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 01 فروری2017ء) تحریک پاکستان کے عظیم کارکن چوہدری رحمت علی کی 66ویں برسی کل منائی جائیگی اس مناسبت سے ملک بھرمیں سمینارز اور تقریبات کا انعقاد کاجائیگا اور ان کی خدمات کو خراج تحسین پیش کیاجائیگا چوہدری رحمت علی 16نومبر1985ء کو انڈیا میں پیدا ہوئے اور 3فروری 1951ء کو لندن میں انتقال کرگئے تھے ۔

متعلقہ عنوان :