آرمی چیف جنرل قمر باجوہ نے امریکا کے سامنے ڈاکٹر ڈاکٹر شکیل آفریدی کی رہائی کے بدلے عافیہ صدیقی کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے: زید حامد کا دعوی

muhammad ali محمد علی جمعہ 3 فروری 2017 20:01

آرمی چیف جنرل قمر باجوہ نے امریکا کے سامنے ڈاکٹر ڈاکٹر شکیل آفریدی ..

لاہور (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔03 فروری2017ء) زید حامد نے دعوی کیا ہے کہ آرمی چیف جنرل قمر باجوہ نے عافیہ صدیقی کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق دفاعی تجزیہ نگار زید حامد نے دعوی کیا ہے کہ امریکی حکومت کی جانب سے ان سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ ڈاکٹر شکیل آفریدی کو رہا کیا جائے۔

(جاری ہے)

آرمی چیف نے اس مطالبے کے جواب میں اپنا مطالبہ امریکی حکام کے سامنے رکھا ہے۔ آرمی چیف نے پیش کش کی ہے کہ اگر عافیہ صدیقی کو رہا کر دیا جائے تو اس کے بدلے میں پاکستان شکیل آفریدی کو رہا کرنے کو تیار ہے۔