قندیل بلوچ قتل کیس:عدالت نےمقتولہ کےبھائی کی گرفتاری کےاحکامات جاری کردیے

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ منگل 7 فروری 2017 16:45

قندیل بلوچ قتل کیس:عدالت نےمقتولہ کےبھائی کی گرفتاری کےاحکامات جاری ..

ملتان(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔07 فروری2017ء) : قندیل بلوچ قتل کیس میں اہم پیشرفت ہوئی ہے،جس کے تحت عدالت نے مقتولہ کے بھائی کوگرفتارکرنے کے احکامات جاری کردیے ہیں۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق عدالت نے مقتولہ کے بھائی اسلم شاہین کوگرفتارکرنے کے احکامات جاری کرتے ہوئے قتل کیس میں ضمانت خارج ہونےکےبعد پیش نہ ہونےپرملزم ظفر کواشتہاری قرار دے دیاہے۔عدالت نے قندیل قتل کیس کی سماعت 11 فروری تک کیلئے ملتوی کردی ہے۔

متعلقہ عنوان :