2013کے عام انتخابات کے موقع پر عوام سے کئے گئے وعدوںکو پورا کیا جا رہا ہے ، ہماری جماعت جلسے جلوس میں کسی کے خلاف غیر پارلیمانی زبان استعمال نہیں کر تی
مسلم لیگ (ن) کی رہنما بیگم عشرت اشرف کی میڈیا سے گفتگو
منگل 7 فروری 2017 18:58
(جاری ہے)
منگل کو پارلیمنٹ ہائوس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ وزیراعظم پاکستان نے 2013کے عام انتخابات کے موقع پر عوام سے لوڈ شیڈنگ کے خاتمہ کا وعدہ کیا تھا اس کی تکمیل ہم نے کی ہے ، ملک میں توانائی کے بحران کے خاتمے کیلئے بڑے پیمانے پر منصوبوں پر کام تیزی سے جاری ہے ، انشاء اللہ2018اندھیروں کے خاتمے کا سال ہو گا ۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان چین اقتصادی راہداری منصوبے سے ملک کی معیشت مضبوط ہوگی جبکہ عوام کو روزگار کے وسیع مواقع میسر آئیں گے ۔ ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ جلسے جلوس میں سیاسی رہنمائوں کی طرف سے غیر پارلیمانی الفاظ کااستعمال درست نہیں ہے ، ہماری جماعت اسی طرح کے الفاظ کے حق میں نہیں ۔ (ار)متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
وفاقی وزیرعطا تارڑ نے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
9 مئی کیس، بانی پی ٹی آئی کی عبوری ضمانت کی درخواست پر وکلاء کے دلائل طلب
-
ایک ضلع کا ڈپٹی کمشنر اگر کچھ کرنا چاہے تو انقلاب آ جائے‘لاہور ہائیکورٹ
-
ملک میں امن وا مان کی صورتحال زیر بحث لانے کیلئے وزیر داخلہ کو وہ اپنے چیمبر میں مدعو کر سکتے ہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
پیپلز پارٹی کے دور میں کبھی کوئی سیاسی قیدی نہیں رہا، ہم نے ہمیشہ دوستی اور ہم آہنگی کا ہاتھ بڑھایا ہے، سینیٹر شیری رحمن
-
جس وزارت کا بزنس ایوان میں لیا جائے گا اگر اس وزارت یا محکمے کا جوائنٹ سیکرٹری کی سطح کا آفیسر موجود نہ ہوا تو سیکرٹری کو طلب کیا جائے گا،سپیکر قومی اسمبلی
-
عدالت نے فواد چودھری کو گرفتار کرنے سے روک دیا
-
عدالت نے فواد چودھری کو گرفتار کرنے سے روک دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نواز کا ایئر ایمبولینس سروس کے دائرہ کار کو وسعت دینے کا اعلان
-
پنجاب کی طبی درسگاہوں میں ریسرچ کو پروان چڑھائیں گے‘خواجہ سلمان رفیق
-
رسول خدا احمدِ مجتبیٰ محمد مصطفیٰ کے تمام صحابہ و اہل بیت باکمال تھے،ثروت اعجاز قادری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.