کھلاڑیوں کے مشکوک افراد سے رابطے، سابق کرکٹرز برہم
بورڈ نے پچھلے کھلاڑیوں کے گناہ معاف کرکے اچھی مثال قائم نہیں کی، رمیز راجہ پاکستان کا کلر پہن کر اس طرح کی حرکتیں کرناکس کلچر کا حصہ ہے، شعیب اختر کھلاڑیوں کو نام ، عزت ،پیسہ سب ملا پھر بھی ملک کا نام بدنام کیا، محمد یوسف
ہفتہ 11 فروری 2017 22:57
(جاری ہے)
میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے رمیز راجہ کہتے ہیں کہ بورڈ نے پچھلے کھلاڑیوں کے گناہ معاف کرکے اچھی مثال قائم نہیں کی، کھلاڑیوں کو تاثر دیا گیا کہ سیاہ کرو، سفید کرو سب دھل جائے گا۔
سابق کپتان رمیز راجہ کا یہ بھی کہنا تھا کہ کھلاڑی ٹوپی ڈرامہ ہیں، کرکٹ کی اسپورٹس مین اسپرٹ کی دھجیاں اڑا دیں۔فاسٹ بولر شعیب اختر کا کہنا تھا کہ پاکستان کا کلر پہن کر اس طرح کی حرکتیں کرناکس کلچر کا حصہ ہے،کھلاڑیوں کا پینڈو پن سامنے ا آگیا ہے،بہت تکلیف دہ وقت ہے،ساری کارروائی آئی سی سی نے کی ہے ، بات ہاتھ سے نکل چکی۔سابق کپتان محمد یوسف کا کہنا تھا کہ کھلاڑیوں کو نام ، عزت ،پیسہ سب ملا پھر بھی ملک کا نام بدنام کیا، جو کھلاڑی ملوث ہیں ان پر تاحیات پابندی ہونی چاہیے۔۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
شادی اور ماں بننے کے بعد بورڈ کی سپورٹ سے کم بیک کامیاب ہوا،بسمہ معروف
-
پہلا ٹی20، بابراعظم، شاہین کی ایک دوسرے سے گلے ملنے کی ویڈیو وائرل
-
ورلڈ اوپن اسکواش،پاکستان کے حمزہ خان مین ڈراز میں شامل
-
نیشنل ویمن فٹ بال چیمپئن شپ ملتوی
-
اولمپیئن جیولن تھرور ارشد ندیم نے ساؤتھ افریقا میں ٹریننگ کا آغاز کر دیا
-
شاہین آفریدی کو بطور کپتان تھوڑا وقت دینا چاہیے تھا،جاوید میانداد
-
پاکستان اورسری لنکا کے درمیان روایتی جے وردھنے ٹرافی مہمان ٹیم کے نام
-
پاکستا ن اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچ میچوں پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سریز کا دوسرا میچ (کل) کھیلا جائیگا
-
ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز میں پاک۔ بھارت میچ کے ٹکٹ ہاتھوں ہاتھ فروخت
-
ہولگر رونے اور الیگزینڈر زویروف نے بی ایم ڈبلیو ٹینس چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی
-
انڈین پریمیئر لیگ میں واحد میچ دہلی کیپٹلز اورسن رائزرز حیدرآباد کی ٹیموں کے مابین کل کھیلا جائے گا
-
آئی پی ایل کے دوران سٹیڈیم میں بکیز پکڑے گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.