پاکستان کرکٹ بور ڈ کے زیر انتظام عبد الحفیظ کاردار سکول کرکٹ چیمپئن شپ آج سے ملک بھر کے مختلف وینیوز پر شروع ہوگی
منگل 14 فروری 2017 22:50
(جاری ہے)
ٹورنامنٹ ملک کے 16مختلف شہروں میں کھیلا جائے گا جن میں لاہور ،پشاور ،کراچی ،اسلام آباد ،راولپنڈی ،کوئٹہ ،حیدر آباد ،لاڑکانہ ،ڈیرہ مراد جمالی ،بنو ملتان ،بہالپور ،فیصل آباد ،سیالکوٹ ،میر پور اور ایبٹ آباد شامل ہیں ۔
چیمپن شپ کے پہلے مرحلے میں لاہور کے 17سکولوں کی ٹیموں کو چار پولز میں تقسیم کیا گیا ہے ۔16مختلف شہروں میں چیمپئن شپ کے کامیاب انعقاد کے بعد اس کا دائرہ ریجنل اور پھر صوبائی سطح تک پھیلا دیا جائے گا ۔امید کی جارہی ہے کہ چیمپئن شپ میں 600سکول اور دس ہزار بچے حصہ لیں گے ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے مئی تک خدوخال پراتفاق رائے کی امید ہے، بین الاقوامی ڈیٹ مارکیٹ میں واپسی کیلئے پاکستان نے ریٹنگ کی بین الاقوامی ایجنسیوں کے ساتھ بات چیت شروع ..
-
سپریم کورٹ نے جاسوسی کے مبینہ ملزم محمد دین کی درخواست ضمانت خارج کردی
-
بانی پی ٹی آئی کی تین مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع
-
رمضان شوگر مل کیس: حمزہ شہباز کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور
-
چیف جسٹس پاکستان سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہدا کے ورثا کو انصاف دلوائیں : خرم نوازگنڈاپور
-
نوازشریف کے دیرینہ ساتھی مرزا آصف بیگ انتقال کرگئے
-
اوکاڑہ گھریلو ملازمہ مبینہ زیادتی کے بعد قتل
-
عوام بے خوابی سے بچنے کیلئے چائے کا بائیکاٹ کریں،عبد الرحیم جانو
-
لانڈھی دھماکا، وزیر ِداخلہ سندھ کا پولیس کیلئے انعام و اسناد کا اعلان
-
لانڈھی دھماکے کا زخمی دم توڑ گیا، دوسرا وینٹی لیٹر پر منتقل
-
لاہور : تین سرکاری ہسپتالوں کیلئے اربوں روپے کا بجٹ جاری
-
پرائیویٹ اسکیم کے تحت حجاج اکرام کی بکنگ تاحال جاری ہے ختم نہیں ہوئی،طاہر محمود اشرفی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.