بابائے قوم شہید کشمیر محمد مقبول بٹ کی یاد میں منعقدہ بیڈ منٹن ٹورنامنٹ اختتام ہوگیا

بدھ 15 فروری 2017 14:52

راولاکوٹ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 15 فروری2017ء) بابائے قوم شہید کشمیر محمد مقبول بٹ کی یاد میں بیڈ منٹن ٹورنامنٹ اختتام ہوگیا جو تین دن جاری رہا سپلائی بازار ہال میں منعقدہ اس ٹورنامنٹ میں راولاکوٹ کی16ٹیموں نے مختلف کھلاڑیوں کے ساتھ حصہ لیا یہ ٹورنامنٹ پہلی دفعہ راولاکوٹ میں کھیلایا گیافائینل میںحامد سعیداور بلالپر مشتمل ٹیم کو واجد بشیر اور عامر آفتاب کی ٹیم نے ہرا کرچمپین شپ اپنے نام کی ۔

(جاری ہے)

ٹورنمنٹ جیتنے والی ٹیم کو انعامات کے علاوہ نقد پانچ ہزار روپے انعام دیا گیا۔

متعلقہ عنوان :