آئی جی سندھ کا سہیون میں لال شہباز قلندر کے مزار پر دھماکے کا نوٹس

علاقہ ایس پی اور ڈی ایس پی سے رپورٹ طلب ، صوبہ بھر میں سیکیورٹی انتظامات سخت کرنے کی ہدایت

جمعہ 17 فروری 2017 11:04

آئی جی سندھ کا سہیون میں لال شہباز قلندر کے مزار پر دھماکے کا نوٹس
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 17 فروری2017ء) آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ نے سہیون میں لال شہباز قلندر کے مزار پر ہونے والے دھماکے کا نوٹس لیتے ہوئے علاقہ ایس پی اور ڈی ایس پی سے رپورٹ طلب کرلی ہے اور صوبے بھر میں سیکیورٹی انتظامات سخت کرنے کی ہدایت جاری کی ہے، آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ نے سہیون میں لال شہباز قلندر کے مزار پر ہونے والے دھماکے کا نوٹس لیتے ہوئے علاقہ ایس پی اور ڈی آئی جی سے رپورٹ طلب کرلی ہے اور صوبے بھر سیکیورٹی انتظامات سخت کرنے کی ہدایت جاری کی ہے آئی جی سندھ نے دہشتگروں کی فوری گرفتاری کے لیے خصوصی ٹیمیں تشکیل دینے کی ہدایت کی ہے۔

متعلقہ عنوان :