دہشتگردی وہ ممالک ملوث ہیں جن کو سی پیک منصوبہ ہضم نہیں ہو رہا،سینیٹر مشاہد اللہ خان
جمعہ 17 فروری 2017 14:55
(جاری ہے)
انہوں نے کہاکہ لعل شہباز قلندر کے مزار کے واقعہ کے بعد افغانستان کے ساتھ باڈر کو سیل کر دیا گیا ، سارے دہشتگرد افغانستان سے ہی آ رہے ہیں ۔
ملا فضل اللہ ،لعل شہباز قلندر کے مزار پر واقع میں ملوث ہیں۔ ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ بھارت اور پاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ کشمیر ہے ، پرویز مشرف کے دور میں مسئلہ کشمیر پر اصولی موقف سے ہٹنے کی کوشش کی گئی ، حریت رہنما علی گیلانی نے پرویز مشرف کو غدار کہا ہے ، سینیٹر مشاہد اللہ نے کہاکہ دہشتگردی پاکستان پر مسلط کی گئی جس سے نبرد آزما ہو رہے ہیں۔ سیکیورٹی فورسز ، پولیس اور عوام نے اپنی جانوں کا نذرانہ دیا۔ جان دینا مذاق نہیں ، افغانستان کی حکومت پاکستان کے خلاف کام کر رہی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ لعل شہباز قلندر کے مزار پر دہشتگردی کا واقعہ افسوسناک ہے۔ دہشتگردی کے خلاف جنگ جاری ہے جوآخری دہشتگرد کے خاتمے تک جاری رہے گی۔ کچھ طاقتیں سی پیک کا راستہ روکنا چاہتی ہیں لیکن وزیر اعظم سی پیک کے راستہ سے ایک قدم پیچھے نہیں ہٹیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ملالہ کی اسرائیل کی مذمت، غزہ کی حمایت کا اعادہ
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
شیرافضل مروت کی قصورمیں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور
-
2023میں پاکستان کو 2 ارب 35 کروڑ ڈالرز فراہم کیے، ایشیائی ترقیاتی بینک
-
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس
-
عدالت نے عمران خان و بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں اور آفیشلز کیخلاف بیان دینے سے روک دیا
-
پولیس وردی پہننے پر مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
-
حکومت ملیریا کی روک تھام اور خاتمے کے لئے مناسب اقدامات اٹھا رہی ہے ، وزیراعظم کاملیریا کے عالمی دن پر پیغام
-
پاکستان میں انسانی حقوق کی صورتحال پر پینٹاگون کی رپورٹ:ملا جُلا رد عمل
-
سارا پیسہ سرکاری تنخواہوں میں دیتے رہیں گے؟ عوام کو کچھ نہیں مل رہا، چیف جسٹس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.