نماز جمعہ کے موقع پر فیصل مسجد میں سیکیورٹی کے سخت انتظامات انتظامات کئے گئے

جمعہ 17 فروری 2017 15:27

نماز جمعہ کے موقع پر فیصل مسجد میں سیکیورٹی کے سخت انتظامات انتظامات ..
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 17 فروری2017ء)نماز جمعہ کے موقع پر فیصل مسجد میں سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے،نماز جمعہ کی ادائیگی سے قبل بم ڈسپوزل اسکواڈ نے مسجد کو کلیئر کیا۔

(جاری ہے)

جمعہ کو نجی ٹی وی کے مطابق نماز جمعہ کے موقع پر فیصل مسجد میں سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے،نماز جمعہ کی ادائیگی سے قبل بم ڈسپوزل اسکواڈ نے مسجد کو کلیئر کیا جس کے بعد ہزاروں افراد نے نماز جمعہ ادا کی،نماز کیلئے آنے والوں کی سخت چیکنگ کی گئی اور انہیں واک تھرو گیٹ سے گزارا گیا