پولیس کے چھاپے ،سینکڑوں لیٹر کچی شراب برآمد ، دو منشیات فروش رنگے ہاتھوں گرفتار

جمعہ 17 فروری 2017 17:45

پولیس کے چھاپے ،سینکڑوں لیٹر کچی شراب برآمد ، دو منشیات فروش رنگے ..
شہدادپور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 17 فروری2017ء) پولیس کے چھاپے ،سیکڑوں لیٹر کچی شراب برآمد ، دو منشیات فروش رنگے ہاتھوں گرفتار ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق شہدادپور پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے شاہ پور چاکر روڈ پر واقع مذبح خانہ کے پاس ایک گھر میں چھاپہ مار کر منشیات فروش عبدالغفور کلہوڑو اور ہالا روڈ سے ایک منشیات فروش بگو باگرانی کو سینکڑوں لیٹر کچی شراب سمیت رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا ۔

متعلقہ عنوان :