جماعت الاحرار افغانستان کے علاقیلال پورہ، ننگرہار سے آپریٹ کررہی ہے ،ْ انجینئر بلیغ الرحمن
جمعہ 17 فروری 2017 19:51
(جاری ہے)
بلیغ الرحمان کے مطابق دہشتگردی کے واقعات کیتھریٹ الرٹ کچھ اہم گرفتاریوں کے بعد جاری کیے، لاہور میں 10 سے 12 سال کی عمر کے کچھ بچے جنوری میں پکڑے جن کا تعلق جماعت الاحرارسے تھا، پوچھ گچھ سے معلوم ہوا کہ لاہورمیں ابدالی چوک پر بوائزاسکول پرحملے کا منصوبہ تھا، اس اطلاع پر تھریٹ الرٹ جاری کیا، جس سے دہشت گردی کے بڑے واقعے سے بچ گئے، پشاور اور کوئٹہ میں بھی گرفتاریوں کے بعد الرٹ جاری کیے گئے۔
نجی ٹی وی کے مطابق وزیر مملکت سے صالح شاہ، سسی پلیجو اور میرکبیر نے سوال کیا کہ کیا پاکستان میں داعش کا وجود ہے وزیر مملکت کا کہنا تھا کہ داعش نے سہون دھماکے کی ذمے داری قبول کی ہے، تحقیقات کررہے ہیں، تفصیلات آئیں گی تو حقائق کا علم ہو گا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پابند سلاسل خواتین کیلئے ریلی نکالنا چاہتے ہیں، یہ قیدی وین کے دروازے کھولے کھڑے ہیں، عمرایوب
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ،سردار مسعود خان
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کر سکھوں سمیت مذہبی مقامات پر غیر ملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی
-
سینٹ ، صدر کے مشترکہ اجلاس سے خطاب پر شکریہ ادا کرنے کی تحریک منظور
-
منفی پروپیگنڈا، ترقی و خوشحالی کیلئے کام کرنے سے نہیں روک سکتا، آرمی چیف
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق سے کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں برطانیہ کی معروف جامعات کے وفد کی ملاقات
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی کا اجلاس 29 اپریل کو ہوگا
-
پاکستانی کمپنی کو یو اے ای کی کمپنی سے بڑا آرڈر مل گیا
-
جوڈیشل عدالت نے محمود خان اچکزئی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے
-
غزہ پالیسی: امریکی محکمہ خارجہ کی ایک ترجمان مستعفٰی
-
نادرا کی جانب سے 3 کروڑ اسمارٹ کارڈز کی خریداری میں بے ضابطگیوں کا انکشاف
-
اسٹیٹ بینک کی مارکیٹ سے ریکارڈ 4.2 ارب ڈالر کی خریداری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.