پاکستان چین اقتصادی راہداری منصوبہ دنیا کی نظروں میں کھٹک رہا ہے،اسد عمر
ملک میں دہشتگردی کے خاتمے کی تمام ذمہ داری فوج پرڈالنا درست نہیں،بھارت نے پاکستان کے خلاف اعلانیہ دہشتگردی کی مہم چلا رکھی ہے، تحریک انصاف کے رہنما رکن قومی اسمبلی اسد عمر کی پارلیمنٹ ہائوس کے باہر میڈیا سے گفتگو
جمعہ 17 فروری 2017 22:19
(جاری ہے)
انہوں نے کہاکہ دہشتگردی کا خاتمہ اکیلی آرمی نہیں کرسکتی بلکہ دیگر حکومتی اداروں کو بھی اس حوالے سے کام کرنا ہوگا ہر ادارے کی اپنی اپنی ذمہ داری ہے جسے پورا کرنے کی ضرورت ہے،قانون نافذ کرنے والے ادارے اسی حوالے سے اپنا کردار ادا کریں تو اس لعنت کا جلد خاتمہ ہوسکے گا۔
انہوں نے کہا کہ بھارت پاکستان کمزور کرنے کیلئے ہر قسم کی دہشتگردی کر رہا ہے جبکہ بھارت کے قومی سلامتی کے مشیر نے جلسہ عام میں پاکستان کے اندر دہشتگردی اور کمزور کرنے کیلئے اعلان کیا ہے،بھارت کو منہ توڑ جواب دینے کی ضرورت ہے تاکہ آئندہ اس قسم کے واقعات رونما نہ ہوسکیں۔…(خ م+ار)مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلی ٰبلوچستان میر سرفراز بگٹی سے سیکرٹری ویلفیئر فنڈ منسٹری آف اوورسیز پاکستانی ذوالفقار خان کی ملاقات
-
ملک بھر میں این ایچ اے روڈ انفراسٹرکچر کو بڑھانے کے لئے پرعزم ہیں ،نئی پالیسی لائیں گے، عبدالعلیم خان
-
گوجرخان پولیس کی موثر کارروائی، سکولوں اور کالجوں میں منشیات سپلائی کرنے والا منشیات فروش گرفتار
-
سوات ،نوجوان نے خودکو گولی مارکر خودکشی کرلی
-
وزیراعلی سندھ نے کابینہ میں توسیع کرتے ہوئے مزید 8وزرا کو شامل کرلیا
-
گورنرسندھ کے زیر صدارت سندھ انڈسٹریل لائڑن کمیٹی کا اعلیٰ سطح اجلاس
-
پی ٹی آئی نے مزار قائد پر حاضری دیکر کراچی جلسہ کی تیاریاں شروع کر دی،
-
ایم کیو ایم کا وزیر اعلیٰ ہائوس کا گھیرائوکرنے کا فیصلہ
-
سندھ ہائی کورٹ : پی ٹی اے کو ایکس کی بندش کی معقول وجہ بتانے کا حکم
-
چارسدہ، پولیس نے رمضان میں دکان سے چوری کرنے والا ملزم گرفتارکرلیا
-
موجودہ نظام میں کسی بھی شفاف اور قابل لیڈر کی کوئی جگہ نہیں،علی امین گنڈاپور
-
800 لیٹر ایرانی تیل برآمد،ملزمان گرفتار،مقدمہ درج
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.