کیری واشنگٹن فلم ڈسپراڈو کی سیکوئیل میں پیشہ ور قاتل کا کردار نھبائیں گی

ہفتہ 18 فروری 2017 12:46

کیری واشنگٹن فلم ڈسپراڈو کی سیکوئیل میں پیشہ ور قاتل کا کردار نھبائیں ..
لاس اینجلس ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 فروری2017ء) اداکارہ کیری واشنگٹن فلم ڈسپراڈو کی سیکوئیل میں پیشہ ور قاتل کا کردار نھبائیں گی۔

(جاری ہے)

امریکی میڈیا کے مطابق ہدایت کار ریان رینالڈ سپر ہٹ فلم ڈسپراڈو کے سیکیوئیل پر کام کررہے ہیں اوراس مقصد کیلئے وہ فلم کی کاسٹ کو حتمی شکل دے رہے ہیں۔ذرائع کے مطابق فلم ڈسپراڈو کی سیکوئیل میں خاتون پیشہ ور قاتل کے کردار کیلئے ریان رینالڈ کئی اداکاراوں کے ناموں پر غور کررہے ہیں جن میں کیری واشنگٹن سرفہرست ہیں۔ذرائع کے مطابق ہدایت کاروں نے کئی ناموں میں سے کیری واشنگٹن کے نام کو حتمی شکل دیدی ہے۔

متعلقہ عنوان :