عابد شیر علی اپنے قد سے زیادہ اونچی باتیں کررہا ہے،ان کے والدجب میئرتھے توخاکروبوں کے پیسے بھی کھاگئے تھے، ناصر حسین شاہ
جب (ن )لیگ والوں کی دم پر پائوں پڑتا ہے تو میڈیا پر بھی حملے کر نا شروع کردیتے ہیں،شرجیل میمن کی طبیعت خراب ہے، وہ اسی ماہ واپس آئینگے، میڈیا سے گفتگو
بدھ 22 فروری 2017 17:52
(جاری ہے)
ناصر شاہ نے کہاکہ ن لیگ کے وزراء اس طرح کی باتیں کرکے نوازشریف کو امتحان میں ڈال رہے ہیں۔
لوڈشیڈنگ ختم کرنے کے دعوے جھوٹے ثابت ہوئے ہیں جبکہ انڈسٹریز تباہ ہورہی ہے۔جو بل نہیں دیتا اس کے خلاف ہم بھی ہیں۔ماضی میں بجلی کی نرخوں میں اتنا اضافہ نہیں تھا اب وہ آسمان سے بات کر رہے ہیں۔شرجیل میمن کی طبیعت خراب ہے۔ وہ اسی ماہ واپس آئیں گے۔شہرجیل جب ملک سے باہر تھا تو بغیر مقدمہ کے اس کا نام ای سی ایل میں ڈالا گیا۔پنجاب میں اب میڈیا کے وجہ سے رینجرز کو بلانے پر راضی ہوئے ہیں۔نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد نہیں ہوا۔یہ پس و پیش سے کام کرتے ہیں۔انہوں نے کہاکہ ن لیگ والے بیت اللہ محسود پر آنسو بہا رہے تھے۔ انہوں نے کہاکہ پنجاب میں اصل آپریشن اب شروع ہونے جارہاہے۔عوامی دبائو کے بعد پنجاب میں نیشنل ایکشن پلان پر عمل درآمد ہونے جارہا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے مئی تک خدوخال پراتفاق رائے کی امید ہے، بین الاقوامی ڈیٹ مارکیٹ میں واپسی کیلئے پاکستان نے ریٹنگ کی بین الاقوامی ایجنسیوں کے ساتھ بات چیت شروع ..
-
سپریم کورٹ نے جاسوسی کے مبینہ ملزم محمد دین کی درخواست ضمانت خارج کردی
-
بانی پی ٹی آئی کی تین مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع
-
رمضان شوگر مل کیس: حمزہ شہباز کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور
-
چیف جسٹس پاکستان سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہدا کے ورثا کو انصاف دلوائیں : خرم نوازگنڈاپور
-
نوازشریف کے دیرینہ ساتھی مرزا آصف بیگ انتقال کرگئے
-
اوکاڑہ گھریلو ملازمہ مبینہ زیادتی کے بعد قتل
-
لانڈھی دھماکا، وزیر ِداخلہ سندھ کا پولیس کیلئے انعام و اسناد کا اعلان
-
لانڈھی دھماکے کا زخمی دم توڑ گیا، دوسرا وینٹی لیٹر پر منتقل
-
لاہور : تین سرکاری ہسپتالوں کیلئے اربوں روپے کا بجٹ جاری
-
سرکاری لیبارٹریز نے ڈینگی مریضوں کی تشخیص بند کر دی
-
اسلام آباد کے شہریوں کے لئے شروع کئے جانے والے ہائوسنگ کے منصوبوں کو ترجیحی بنیادوں پر مکمل کیا جائے گا ، کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی ،ریاض پیرزادہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.