وزیراعلیٰ پنجاب کی زیرصدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس
صوبے میں ذرائع آمدو رفت کے منصوبوں میں پیش رفت کا جائزہ لیا گیا
بدھ 22 فروری 2017 19:12
(جاری ہے)
10.7کلومیٹر طویل ایکسپریس وے کی تکمیل سے شہر میں ٹریفک کا بہائو بہتر ہوگا اور شہریوں کو سہولت ملے گی۔
انہوں نے کہا کہ اس منصوبے کو مقررہ مدت کے اندر مکمل کیا جائے گا اور پنجاب حکومت کے سابق منصوبو ںکی طرح یہ منصوبہ بھی شفافیت، اعلیٰ معیار اور برق رفتاری سے تکمیل کا شاہکار ہوگا ۔ صوبائی وزراء میاں مجتبیٰ شجاع الرحمن، خواجہ سلمان رفیق، چیئرمین منصوبہ بندی و ترقیات، ایم ڈی پنجاب ماس ٹرانزٹ اتھارٹی، سیکرٹریز تعمیرات و مواصلات، خزانہ، صدر بینک آف پنجاب، کمشنر لاہور ڈویژن، لارڈ میئر لاہور اور متعلقہ حکام نے اجلاس میں شرکت کی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سپریم کورٹ کا تمام عمارتوں اور سڑکوں سے رکاوٹیں و تجاوزات ہٹانے کا حکم
-
ملالہ کی اسرائیل کی مذمت، غزہ کی حمایت کا اعادہ
-
غزہ کی جنگ انٹرنیشنل ورلڈ آرڈر کے لیے ساکھ کی جنگ بن گئی ہے، شیری رحمن
-
خدشات ہیں شبِ برات پر بشری بی بی کے کھانے میں زہر ملایا گیا،مشال یوسف زئی
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
شیرافضل مروت کی قصورمیں درج مقدمے میں حفاظتی ضمانت منظور
-
2023میں پاکستان کو 2 ارب 35 کروڑ ڈالرز فراہم کیے، ایشیائی ترقیاتی بینک
-
پولیس یونیفارم پہننا جرم ہے جس کی قانون میں سزا ہے،یاسمین راشد
-
سرکاری ادارے ملازمین کو پال رہے، ان کو بٹھا کر تنخواہیں دی جارہی ہیں، چیف جسٹس
-
عدالت نے عمران خان و بشریٰ بی بی کو ریاستی اداروں اور آفیشلز کیخلاف بیان دینے سے روک دیا
-
نواز شریف ملکی مفاد کی خاطرعمران خان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں،رانا ثناءاللہ
-
پولیس وردی پہننے پر مریم نواز کیخلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.