وزیراعلیٰ پنجاب سے نیپال کی سفیر کی ملاقات، دہشت گردی کے حالیہ واقعات پر اظہار افسوس، مختلف شعبوں میں تعاون پر تبادلہ خیال
دہشت گردی کیخلاف جنگ میں عظیم قربانیاں پاکستان کے پختہ عزم کا اظہار ہیں،شہبازشریف
جمعرات 23 فروری 2017 20:28
(جاری ہے)
قائداعظم محمد علی جناحؒ کے پاکستان میں دہشت گردی، انتہاپسندی اور فرقہ واریت کی کوئی گنجائش نہیں،دہشت گردی اور انتہاء پسندی اقوام عالم کا مشترکہ مسئلہ ہے جس سے نمٹنے کے لئے مل کر کام کرنا ہوگا۔
وزیراعلیٰ نے کہا کہ پاکستان اور نیپال کے درمیان بہترین دوستانہ تعلقات موجود ہیں اور دونو ںملکوں نے معاشی، تجارتی اور دیگر شعبوں میں تعاون کو مزید فروغ دینا ہے۔نیپالی سفیر نے کہاکہ نیپال پاکستان کے ساتھ معاشی وسماجی تعلقات کو مزید فروغ دینا چاہتا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
مہنگی مرغی، حکومت کا چوزے کی برآمد پرپابندی عائد کرنے کا فیصلہ
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
-
بختاوربھٹو بھی مریم نواز کی معترف
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
لاہور میں 50 مقامات پر مفت انٹرنیٹ سروس کا آغاز
-
ملک کو نوجوان نسل سے بڑی توقعات وابستہ ہیں،طالبات وخواتین مستقل مزاجی سے کام کریں گی تو قدم قدم پر کامیابی ان کا مقدر ہو گی،گورنر پنجاب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.