آصف علی زرداری سے انور سیف اللہ خان کی ملاقات ،سیاسی صورت حال اور دیگر امور پر تبادلہ خیال

جمعہ 24 فروری 2017 18:50

آصف علی زرداری سے انور سیف اللہ خان کی ملاقات ،سیاسی صورت حال اور دیگر ..
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 24 فروری2017ء) پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹریشن کے صدر آصف علی زرداری سے سینئر سیاستدان اور سابق وفاقی وزیر پٹرولیم انور سیف اللہ خان نے جمعہ کو بلاول ہاؤس کراچی میں ملاقات کی ۔

(جاری ہے)

ملاقات میں ملک کی مجموعی سیاسی صورت حال اور دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔