سندھ ہائی کورٹ نے اربوں کی کرپشن میں ملوث شرجیل انعام میمن کی حفاظتی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ کرلیا

جمعہ 24 فروری 2017 20:51

سندھ ہائی کورٹ نے اربوں کی کرپشن میں ملوث شرجیل انعام میمن کی حفاظتی ..
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 24 فروری2017ء) سندھ ہائی کورٹ کے جناب جسٹس فاروق شاہ کی سربراہی میں قائم ڈویژن بینچ نے اربوں روپے کی کرپشن میں ملوث پیپلزپارٹی کے رہنماء سابق صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن کی حفاظتی درخواست ضمانت پر فیصلہ محفوظ کرلیا،جمعہ کو درخواست ضمانت کی سماعت کے موقع پر ملزم کے وکیل نے موقف اختیار کیا ڈاکٹروں نے شرجیل انعام میمن کو سفر کی اجازت دے دی ہے،جس کے بعد وہ27 فروری کو وطن واپس پہنچ جائیں گے،اس موقع پر وکیل صفائی نے میڈیکل سرٹیفکٹ اور ٹکٹ کی کاپی بھی عدالت میں جمع کرادی ہے ،5 ارب روپے سے ذائد کی کرپشن میں ملوث شرجیل انعام میمن نے 3 مقدمات حفاظتی ضمانت کے لئے درخواست داء کر رکھی

متعلقہ عنوان :