13اپریل سے لاہور میں چار روزہ نمائش پاکستانی زیورات وجواہرات ہوگی‘ نمائش کے ذریعے بین الاقوامی سطح پر پاکستان کے صاف امیج کا پیغام دیا جائے گا‘بلوچستان کے جیمز اینڈ جیولری سے وابستہ افراد بین الاقوامی نمائش میں بھر پور شرکت کریں،پاکستان جیمز اینڈ جیولری ڈویلپمنٹ کمپنی کے عہدیدار ندیم احمد باسط ودیگر کا پریس کانفرنس سے خطاب
ہفتہ 25 فروری 2017 19:21
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ لاہور میں 13اپریل سے ہونے والی چار روزہ نمائش پاکستانی زیورات کی صنعت کے لیے بین الاقوامی پذیرائی کے ساتھ ساتھ دنیا بھر میں پاکستان کے صاف امیج کا اہم پیغام ہوگا،میڈیا کی شرکت پر شکر گزار ہیں ۔
اس موقع پر جیمز اینڈ جیولری ٹریننگ اینڈ مینوفیکچرر سینٹر کے پرنسپل نے کہا کہ ہمارا مقصد اپنے ماہرین اور کاریگروں کی صلاحیتوں کو ہم پلا بنانا اور دنیا کو اس حوالے سے پاکستان کی صلاحتیوں سے متعارف کرانا ہے ،انہوں نے کہا کہ کوئٹہ میں ہماری موجودگی کا مقصدیہ پیغام دینا ہے کہ ملک بھر کے ہر صوبے کے علاقے کو اس بین الاقوامی نمائش سے استعفادہ حاصل کرنے کا بلا امتیاز موقع فراہم کرنا ہے۔ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ بلوچستان میں مختلف قیمتی معدنیات موجود ہے اس لیے بلوچستان کے زیورات سے وابستہ افراد لاہور کے نمائش میں اپنی زیورات کی نمائش کا موقع ملے گا۔مزید اہم خبریں
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.