دنیا بھرسےدھوکہ دہی کے ذریعے110ملین درہم ہتھیانے والا اشتہاری شارجہ سے گرفتار

پیر 27 فروری 2017 13:05

دنیا بھرسےدھوکہ دہی کے ذریعے110ملین درہم ہتھیانے والا اشتہاری شارجہ ..
شارجہ:(اُردو پوائنٹ تازہ ترین ،27فروری 2017) :خود کو اسٹیل ٹریڈر ظاہر کرکے لوگوں کو لوٹنے والا دھوکے بازشارجہ میں گرفتار کر لیا گیا۔ اس نے نا صرف متحدہ عرب امارات بلکہ دنیا بھر کے لوگوں سے دھوکہ دہی سے رقم اکٹھی کی۔

(جاری ہے)

خلیج ٹائمز کی تفصیلات کے مطابق اس شخص نے قبول کیا ہے کہ اس نے پوری دنیا سے بزنس کے بہانے رقم اکٹھی کی۔سی آئی ڈی کے سربراہ میجرعبداللہ سلیمان کے مطابق وہ شخص دنیا کے کئی ممالک کی اشہاری لسٹ میں شامل تھا۔

متعلقہ عنوان :